ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
VUPROJECTS
AIOU PROJECTS
VUDESK TUBE
VUDESK APP
IT INTERNSHIPS FB Page
FB Group
DESK MEMBERS

APPLY NOW  | SIT (STEP IN SECURITY) | Ghrapical Password | Smart ETL Tool | SMS BLOCKER

لوگ ٹوٹی ہوئی چیزیں پھینک دیتے ہیں مگر خداٹوٹے ہوئے دل کو زیادہ پسند کرتا ہے

پچھلے دنوں مجھے ایک تقریب میں شرکت کا اتفاق ہوا جس کا انعقاد ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں کیا گیا تھا۔ یہ تقریب جس ہال میں منعقد کی گئی تھی اس کا ماحول بہت مسحور کن تھا۔ وسیع ہال، بڑ ے بڑے خوبصورت فانوس، دبیز قالین، ٹھنڈی فضا، خوش رنگ پردے اور دیواریں اور ان سب کے ساتھ ایک پرتکلف عشائیہ ۔

میں اس محفل میں بیٹھا یہ سوچ رہا تھا کہ اس طرح کے ماحول میں ایسی محافل دنیا بھر میں عام ہوتی ہیں ۔ مگر ان میں ہر کس و ناکس کو داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ ایسی جگہوں پر داخلے کی ایک قیمت ہوتی ہے جو صرف نامور، باصلاحیت، صاحب حیثیت اوربااثرلوگ ہی دے سکتے ہیں ۔ معاشرے کے عام افراد کی پہنچ سے یہ سب کچھ ساری زندگی باہر ہی رہتا ہے ۔

ایسے میں مجھے خیال آیا کہ مالک کائنات جب اپنی جنت بنائے گا تو یقیناً وہ دنیا کی ان تمام نعمتوں سے زیادہ حسین ہو گی۔ مگر اس جنت کی خوبیوں میں سے سب سے بڑ ی خوبی یہ ہے کہ اس میں داخلہ کے لیے کوئی مال، کوئی نام ، کوئی صلاحیت اور کوئی اثر و رسوخ نہیں چاہیے۔ جنت کی حسین وادی ، اس کی پرلطف محفلوں ، اس کی ابدی بادشاہی اور اس کی غیر فانی نعمتوں کے حصول کی قیمت کچھ نہیں ۔ بس اک ٹوٹا ہوا دل ۔ ۔ ۔ رب کی عظمت کے احساس سے پاش پاش دل ۔ یہی جنت کی قیمت ہے ۔

وہ دل جس میں اخلاص ہو۔ رب کی سچی چاہت ہو۔ اس کی اطاعت کا جذبہ ہو۔ اس کے نام پر مرمٹنے کی خواہش ہو۔ اس کے عہد کی پاسداری ہو۔ اس سے وفا کا عزم ہو۔ اس کی رحمت کی امید ہو۔ اس کی پکڑ کا خوف ہو۔ اس سے ملاقات کا شوق ہو۔ اس کے رسول کی محبت ہو۔ اس کے دین کی حمیت ہو۔ اس کی فردوس کی رغبت ہو۔ بس یہی ۔ ۔ ۔ بس یہی دل چاہیے ۔

لوگ ٹوٹی ہوئی چیزیں پھینک دیتے ہیں ۔ مگر خداٹوٹے ہوئے دل کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے ۔ اتنا زیادہ کہ اس کے بدلے میں اپنی سب سے بڑ ی نعمت۔ فردوس کی ابدی بادشاہی۔ دینے کے لیے تیار ہے ۔ مگر کیا کیجیے کہ آج لوگوں کے پاس ساری دینداری ہے ۔ ۔ ۔ یہی ٹوٹا ہوا دل نہیں ۔

 

ابو یحییٰ

Views: 761

Reply to This

Replies to This Discussion

Advertise Here

nice.......

Thanks sara...:)

Ma Sha Allah very nice sharing

keep it up

Bilkul sahi kaha..

وقت بکھرنے کا نہیں نکھرنے کا ہے فرینہ

......

Han bilkul sahi kaha..

کسی بزرگ سے پوچھا گیا " کیا آپ خدا کو دیکھنا چاہتے ہیں؟"
فرمایا نہیں۔
پوچھا کیوں ؟
فرمایا: موسیٰ علیہ السلام نے درخواست کی تو نہ دیکھ پائے۔
نے درخواست نہیں کی اور دید سے  حضور اکرم
سرفراز ہوئے۔ دراصل ہماری خواہش ہی ایک حجاب ہے۔ ارادہ مخالفت کی دلیل ہے اور مخالفت وجہ حجاب ہوتی ہے۔ ارادہ ختم ہو تو مشاہدہ حاصل ہوتا ہے اور مشاہدہ حاصل ہو تو دنیا و عقبی برابر ہو جاتے ہیں۔

کشف المحجوب

بہت اچھا ہے فرینہ

......
اقبال نے کیا عرض کیا ہے

Wah boht khoob Irha..

buhat khoob irha ne nahi IQBAL ne kaha..:P

nazr-e-sani k liy thanks Farina...:)

wah ji nice

Thank  Tahira ...:P

RSS

Sponsers

VUDESK GROUPS

 

© 2018   Created by ʭIsmail Shahʭ.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service