ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
VUPROJECTS
AIOU PROJECTS
VUDESK TUBE
VUDESK APP
IT INTERNSHIPS FB Page
FB Group
DESK MEMBERS

APPLY NOW  | SIT (STEP IN SECURITY) | Ghrapical Password | Smart ETL Tool | SMS BLOCKER

اس آیت اور حدیث کے پڑھنے کے بعد میں ایسی شاعری سے توبہ کرتی ہوں اور امید رکھتی ہوں میری باقی بہنیں بھی آئندہ کے لئے پکی سچی توبہ کریں گی یہ توبہ علانیہ اس لیے کر رہی ہوں کیوں کہ یہ گناہ بھی میں علانیہ کرتی رہی اور دوسری بات میرا مقصد دوسروں کو اسکی ترغیب دلانا ہے -------------------------شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات

وہ اشعار جو بغیر اُصول وضوابط کے کسی مذمت و مدح میں ذاتی پسند وناپسند پر مبنی ہوں، اور وہ غلو اور مبالغہ آرائی سے لبریز ہوں اور شاعرانہ تخیلات میں جھوٹ سچ سے ملائے گئے ہوں، اگر پڑھے جا ئیں یا لکھے جائیں تو ناجائز ہیں کیونکہ ایسے شعراء کی اللہ تعالیٰ نے مذمت کی ہے اور ان کی پیروی کرنے والوں کی بھی …

فرمایا

﴿وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاونَ اَلَمْ تَرَ اَنَّهُمْ فِیْ کُلِّ وَادٍ يَّهَيْمُْوْنَ وَاَنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ مَا لاَيَفْعَلُوْنَ﴾ (الشعراء۲۲۶)

” شاعروں کی پیروی وہی کرتے ہیں جو بہکے ہوتے ہوں، کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں جوکرتے نہیں“

اس قسم کے اشعار کی مذمت میں ہی جامع ترمذی میں فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ
” پیٹ کو ایسی پیپ سے بھر لینا جو اسے خراب کردے، شعروں کے ساتھ سے بھر لینے سے بہترہے“

ﷲ تبارک وتعالی سے ہر ایک انسان کو ضلالت وگمراہی سے محفوظ ہو۔آمیں — with

ہر وہ شاعری جو مسلمانوں کے کردار وسیرت کو سنوارے، اسلام کی حمایت میں اور اس میں جھوٹ نہ ہو۔ توحید وسنت کی جھلک اس میں ہو، باطل، بدعت و شرک کی کاٹ کے لیے ہو تو جائز ہے ------------------------جس طرح اسلام کی حمایت میں حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو خودنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
” کافروں کی مذمت بیان کرو … جبریل بھی تمہارے ساتھ ہے“ (بخاری)

Now a days this sin  (poetry) is very common Alas when we would change yourself

just will say

شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات

Let,s grow into a better muslim

Views: 398

Reply to This

Replies to This Discussion

Advertise Here

Rit8

:) :)

nyc

Jazakallah khairan sis

ہر وہ شاعری جو مسلمانوں کے کردار وسیرت کو سنوارے، اسلام کی حمایت میں اور اس میں جھوٹ نہ ہو۔ توحید وسنت کی جھلک اس میں ہو، باطل، بدعت و شرک کی کاٹ کے لیے ہو تو جائز ہے ------------------------جس طرح اسلام کی حمایت میں حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کو خودنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
” کافروں کی مذمت بیان کرو … جبریل بھی تمہارے ساتھ ہے“ (بخاری)



jazak ILLAH

me ne is ayet ki tafseer perhi hai abhi chand din pehly
Alhamdulilah ye discussion dekhi hai So

bht  khoob

nice

goood work

RSS

Super Active Members 

Sponsers

VUDESK GROUPS

 

© 2019   Created by ʭIsmail Shahʭ.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service