ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
VUPROJECTS
AIOU PROJECTS
VUDESK TUBE
VUDESK APP
IT INTERNSHIPS FB Page
FB Group
DESK MEMBERS

APPLY NOW  | SIT (STEP IN SECURITY) | Ghrapical Password | Smart ETL Tool | SMS BLOCKER

تحریک انصاف کے کپتان تیسری شادی کیلئے تیار

کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کے کپتان تیسری شادی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ بہنوں نے بھیا کے لئے دلہنیا ڈھونڈ لی۔ کپتان سہرا ایک مرتبہ پھر سجائیں گے۔تحریک انصاف کے کپتان خان کی شادیوں کی ہیٹرک اب دور کی بات نہیں بلکہ چند دنوں کی بات ہے۔ کپتان کے خاندانی ذرائع کے مطابق بہنوں نے بھیا کے سر پر سہرا ایک مرتبہ پھر سجانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں تاہم دلہن کا تعلق کہاں سے ہے اس بات کو صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے۔ یہ بات طے ہے کہ کپتان اس مرتبہ سہرا بہنوں کی رضامندی سے سجا رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان کی بہنوں کے مرشد نے ان پر واضح کیا تھا کہ سیاسی کیئریر میں کامیابی اور وزیراعظم بننے کے لیے کامیاب ازواجی زندگی ضروری ہے۔ مرشد نے عمران خان کو جذباتیت کنٹرول کرنے کے لیے انگلی میں عقیق بھی پہننے کو دیا ہے جو عمران اب ہر وقت انگلی میں پہنے رہتے ہیں۔ریحام خان سے شادی کے بعد خان کی بہنیں ناراض تھیں کیونکہ وہ بھائی کی شادی اپنی مرضی سے کرنا چاہتی تھیں۔ ریحام سے طلاق کے بعد خان کی رضامندی سے ان کے لیے تیسری لڑکی تلاش کی اور یہ شادی حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک سے پہلے کردی جائے گی۔

Views: 311

Reply to This

Replies to This Discussion

Advertise Here

wrong hy subhla ya py hy shadi kasy ho gi hy yar

may be but news per to a raha ha 

Hain

RSS

Sponsers

VUDESK GROUPS

 

© 2018   Created by ʭIsmail Shahʭ.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service