ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
VUPROJECTS
AIOU PROJECTS
VUDESK TUBE
VUDESK APP
IT INTERNSHIPS FB Page
FB Group
DESK MEMBERS

APPLY NOW  | SIT (STEP IN SECURITY) | Ghrapical Password | Smart ETL Tool | SMS BLOCKER

پلرزآف وی یو ڈیسک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک ادنی کاوش

ستمبر کی آمد آمد ہے میری خوشی دیدنی اور ایک دم پر جوش ۔۔۔۔  ہوبھی کیوں نا ۔۔۔!  وی یو ڈیسک پورے
چھ سال پرانی ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے تھوڑا سا پالش کرنے کا وقت
یہ خاکی اپنی فطرت ہے کہ میرے لیے اولڈ  از  گولڈ  ہوتا ہے لیکن اگر تبدیلی اچھائی کیلیے ہو تو نیکی اور
پوچھ پوچھ ۔۔۔۔۔۔
ایک انسان پر اسکے ماحول کا گہرا اثر پڑتا ہے جیسے خربوزے کو دیکھ کر خربوزے پر اور الحمد لله مجھے
خوشی ہے کہ میں نے یہاں سے بہت کچھ اچھا سیکھا ہے
ع  ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ع  یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
اگر میں کہوں سر اسماعیل شاہ ، نوشین ، سعادت حسن اور پری زاد پری وش سے مجھے انسپا ئریشن ملی
تو یہ رائیگاں نہیں
ذیل میں وی یو ڈیسک کے چند پلرز جلوہ افروز ہونگے امید ہے اس ادنی سی کاوش کو پسند کیا جائے گا

Pillars of VUDesk from Haya-Al-Iman on Vimeo.

عام طور پر ہر انسان کی اپنی ایک پسند ہوتی ہے اور وہ کرتا بھی وہی ہے جو اسے پسند ہوتا ہے۔ سافٹ ویئر، ویب سائیٹ یا کوئی بھی چیز جو بناتے آپ خود ہیں لیکن اس کا استعمال دوسرے لوگ کرتے ہیں تو ایسی چیز بناتے ہوئے آپ کو اپنی پسند نہیں بلکہ استعمال کرنے والے زیادہ لوگوں کی پسند کو دیکھنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔
سو دیکھتے ہیں ڈیسک کمیونٹی کو  ۔۔۔۔۔۔  ہر خاص و عام کے نام ایک سوال
آپکو ڈیسک کی کیا چیز بہترین لگتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟

Model Of Learning from Haya-Al-Iman on Vimeo.


ڈائیریکٹ ٹیگ سر اسماعیل شاہ کو بھی کرتے ہیں آپ ڈیسک اور اپنی ٹیم میں کیا نیا پن دیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟

Views: 1912

Reply to This

Replies to This Discussion

Advertise Here

 Bella ♥(๏̯͡๏✿) sis gusy ty time farina sis  evil* asi hoti hay  :haha.....

Ohhh Princess jhooti..

aur discussion ki direction us k theme se hut gai hai hmesha ki trh

HMMMMMMMMMMM!!!

SADAAT BAIII!!!

TAKE THE DIS TO ITS RIGHT DIRECTION N MAIN THEME.....!!!

THORA SA FUN TO CHALYT HY NA!!!

ABI APP BATAIN!!!

کیا نیا پن دیکھنا چاہتے ہیں؟؟

Irha Butt,

You are one of our fine admin and Member of vudesk having a very creative mind. The thing which is always liked by me is creativeness and no doubt you are a good creator of awesomeness.

Keep it up

تھینک یو سو مچ ۔۔۔ سر جی

.......

creative ho lekin jb irha sy kaha jaeay k admin bann jao tb na na na karti hain

جس عمارت کی بنیادیں ہی اپنی جگہ سے ہل جائیں چھت کتنی دیر تک قائم رہتی ہے ؟؟؟
نہ ، نہ ہی کرے گی

RSS

Sponsers

VUDESK GROUPS

 

© 2018   Created by ʭIsmail Shahʭ.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service