ACC - Fundamentals of auditing and business
ACC311ACC501
ACF - (Accounting And Finance Related)
ACF619ACFI619
COM - (Commerce Related)
COM619COMI619
ECO - (Economics Related)
ECO401 ECO402 ECO403 ECO404
ENG - (English Related)
ENG001 ENG101 ENG201 ENG301 ENG401
ETH201 - Ethics (for Non-Muslims)
ETH201
ISL201 - Islamic Studies
ISL201
IT - (Info Tech Related
IT000IT0001IT430IT619ITI619
MIS - (Project And Internship Report)
MIS619 MISI619MIS620 MISI620
PAD - (Public Administration Related)
PAD619 PADI619
PAK301 - Pakistan Studies
PAK301PAK302
PHY - (Physics Related)
PHY101 PHY301
PSC201 - International Relations
PSC201PSC401
SOC - (Socialogy Related)
SOC101 SOC401
STA - (Statistics and Research)
STA301 STA630
URDU - (Urdu Related)
URD101
VUPROJECTS
AIOU PROJECTS
VUDESK TUBE
VUDESK APP
IT INTERNSHIPS FB Page
FB Group
DESK MEMBERS

APPLY NOW  | SIT (STEP IN SECURITY) | Ghrapical Password | Smart ETL Tool | SMS BLOCKER

یہ سڑک ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جاتی ہے جلال پور جٹاں کی طرف

ڈسک کے مال روڈ کی  اگر بات کریں تو یہاں بے لگام ہجوم کی بجاے سکوت نظر آتا ہے وہ رونق اور گہما گہمی  نہیں ہوتی جو عموما ایسی جگہوں کا خاصا ہوتا ہے ۔سڑک بہت کشادہ ہے جب کہ مسافر بہت کم 

کیا  ایسی جگہ کے سکوت کو ختم کرنے ک لیے کوی کافی ہاوس جیسا کوی ادبی علمی گوشہ نہیں ہونا چاہیے جہاں سب لوگ اپنے خیالات ایک دوسرے سے شیؑر کریں اور ان کو تقویت دیں ۔۔؟؟؟

گزر گاہ ایک ایسی جاہ ہوتی جو آنے جانے والوں سب  کے لیے کچھ نا کچھ اچھے برے تجربات

کے ساتھ تعلم کا ذریعہ بنتی  تو کیا ایسی جگہ کو علم کا نالج کا بدل نہیں بننا چاہیے؟؟

وہ کیا اقدامات ہو سکتے کہ اس جگہ  کا زیادہ بہتر انداز میں استعمال ہو سکے؟؟ 

کیا یہاں بھی  پابندی کے اصول لاگو ہونے چاہیے؟؟

یا اس کو ہاییڈ پارک کا درجہ حاصل ہونا چاہیے؟؟؟

کیا  آپ اس کے موجودہ انداز سے متفق ہیں؟؟

اگر نہیں تو وہ کونسی ترجیحات ہون گی جو آپ اس میں دیکھنا  چاہیں گے؟؟

اپنے خیالات سے آگاہ کریں تاکہ اس جگہ کا بہتر استعمال ممکن بنایا  جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Views: 811

Reply to This

Replies to This Discussion

Advertise Here

Nice

وہ کون سے چیزیں ہیں جن کو کم کرنے یا ختم کرنے سے مال روڈ مزید فعال ہو  سکتی ہے؟؟؟؟؟؟

آپ کو مال روڈ پر کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے؟؟

ابتداؑ کس اقدام سے کرنی چاہیے کہ ممبرز اس کی طرف کھچے چلے آییں؟؟

کوؑی مقابلہ یا کسی قسم کی ترغیبات کی ضرورت ہے کیا؟؟؟؟

RSS

Sponsers

VUDESK GROUPS

 

© 2018   Created by ʭIsmail Shahʭ.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service